the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔27نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ ورنگل میں سورت کے برابر برابر ٹکسٹائل پارک بنایا جائیگا۔ آج انہوں نے نئی صنعتی پالیسی کے بل پر اسمبلی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے



مختلف صنعتوں میں تلنگانہ کے ماہرین موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورنگل میں 5-6لاکھ پاور لومس تیار کئے جائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد ۔منچریال ‘ حیدرآباد نلگنڈہ ‘ حیدرآباد کھمم کے درمیان انڈسٹریل کارڈار بنائے جائینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.